و زیراعظم سعودی ولی عہد کے درمیان ملاقات بڑا بریک تھرو سامنے آگیا ٗباقاعدہ اعلامیہ جاری
جدہ(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کیلئے پاکستان کی مستقل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے موجودہ دو طرفہ سیاسی ، معاشی ، تجارتی ، دفاعی اور سیکیورٹی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے… Continue 23reading و زیراعظم سعودی ولی عہد کے درمیان ملاقات بڑا بریک تھرو سامنے آگیا ٗباقاعدہ اعلامیہ جاری






























