کنٹرول لائن پر جنگ بندی کا خیر مقدم مزید پیشرفت کرنے بھارت کو کیا کرنا ہوگا؟وزیر اعظم کا اہم بیان آگیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان نے کنٹرول لائن پر جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ امن کا علم بلند کیا ہے اور بات چیت کے ذریعے تمام تنازعات کا حل نکالنے کیلئے تیار رہتے ہیں،مزید پیش رفت کے لیے سازگار ماحول بنانے کی ذمے داری… Continue 23reading کنٹرول لائن پر جنگ بندی کا خیر مقدم مزید پیشرفت کرنے بھارت کو کیا کرنا ہوگا؟وزیر اعظم کا اہم بیان آگیا




































