2ارکان کی شمولیت کے بعد وفاقی کابینہ کی ایک بار پھر نصف سنچری مکمل ہو گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) وفاقی کابینہ میں دو نئے ارکان کی شمولیت کے بعد وزیراعظم عمران خان کے کابینہ کی ایک بار پھر نصف سنچری مکمل ہوگئی۔قومی موقر نامے جنگ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے عثمان ڈار کو دوبارہ اپنا معاون خصوصی برائے امور نوجواناں (یوتھ افیئرز) مقرر کیا ہے۔ وہ اس… Continue 23reading 2ارکان کی شمولیت کے بعد وفاقی کابینہ کی ایک بار پھر نصف سنچری مکمل ہو گئی