جسٹس (ر) جاوید اقبال نے فیملی اور بے نامی داران کے نام پر اربوں روپے کی جائیدادیں بنا رکھی ہیں، کیپٹن (ر) صفدر نے چیئرمین نیب کے خلاف درخواست دے دی
اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے کیپٹن (ر) محمد صفدر نے چیئرمین نیب کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری کیلئے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو درخواست دے دی،کیپٹن ر محمد صفدر نے سابق رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے درخواست دی ہے، نجی کورئیر کمپنی کے ذریعے درخواست… Continue 23reading جسٹس (ر) جاوید اقبال نے فیملی اور بے نامی داران کے نام پر اربوں روپے کی جائیدادیں بنا رکھی ہیں، کیپٹن (ر) صفدر نے چیئرمین نیب کے خلاف درخواست دے دی


































