جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکا کی اپنے شہریوں کو پاکستان کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

datetime 25  اپریل‬‮  2021

امریکا کی اپنے شہریوں کو پاکستان کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)امریکا نے اپنے شہریوں کو کورو ناوائرس کے مثبت کیسزکی شرح میں ہونے والے اضافے کے باعث پاکستان کا سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کرد ی ہیں۔میڈیا ذرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے کی ویب سائٹ پرجاری ایڈوائزری کے مطابق امریکا نے اپنے شہریوں کو پاکستان میں کورونا کیسز… Continue 23reading امریکا کی اپنے شہریوں کو پاکستان کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر پاکستانی سفیر کی ذمہ داریاں سنبھالنے سعودی عرب پہنچ گئے پہنچتے ہی اہم بیان جاری کردیا

datetime 25  اپریل‬‮  2021

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر پاکستانی سفیر کی ذمہ داریاں سنبھالنے سعودی عرب پہنچ گئے پہنچتے ہی اہم بیان جاری کردیا

ریاض (این این آئی)پاکستان کے نئے نامزد سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سعودی عرب میں بطورِ پاکستانی سفیر اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے ریاض پہنچ گئے۔لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر آئندہ چند روز میں پاکستان کے نئے سفیر کا چارج سنبھال لیں گے۔اس موقع پر بلال اکبر نے کہا کہ کوشش ہوگی پاک سعودی تعلقات… Continue 23reading لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر پاکستانی سفیر کی ذمہ داریاں سنبھالنے سعودی عرب پہنچ گئے پہنچتے ہی اہم بیان جاری کردیا

وزارت اوورسیز کے ماتحت ادارے تنزلی کا شکار ای او بی آئی کے چیئرمین کے ریٹائرڈ ہونے کے باوجود مشیر وزیراعظم دوبارہ تعیناتی کیلئے کوشاں ، اہم انکشافات

datetime 25  اپریل‬‮  2021

وزارت اوورسیز کے ماتحت ادارے تنزلی کا شکار ای او بی آئی کے چیئرمین کے ریٹائرڈ ہونے کے باوجود مشیر وزیراعظم دوبارہ تعیناتی کیلئے کوشاں ، اہم انکشافات

اسلام آباد(آن لائن)وزارت اوورسیز کے ماتحت کام کرنیوالے ادارے دن بدن تنزلی کا شکارہونے لگے ہیں،ای او بی آئی کے چیئرمین کے ریٹائرڈ ہونے کے باوجود ایک مشیر وزیراعظم دوبارہ اس کی تعیناتی کے لیے دن رات کوششوں میں مصروف ،جبکہ او پی ایف کا مایہ ناز پراجیکٹ ہائوسنگ بھی پرائیویٹ کمپنی کی نذر ہونے… Continue 23reading وزارت اوورسیز کے ماتحت ادارے تنزلی کا شکار ای او بی آئی کے چیئرمین کے ریٹائرڈ ہونے کے باوجود مشیر وزیراعظم دوبارہ تعیناتی کیلئے کوشاں ، اہم انکشافات

شکایت پردرجہ چہارم ملازم کو برطرف کرنیوالے خودپھنس گئے وزیر اعظم پورٹل کو غلط رپورٹ دینے پر نئی انکوائری کا آغاز

datetime 25  اپریل‬‮  2021

شکایت پردرجہ چہارم ملازم کو برطرف کرنیوالے خودپھنس گئے وزیر اعظم پورٹل کو غلط رپورٹ دینے پر نئی انکوائری کا آغاز

اسلام آ باد (آن لائن)وزارت صنعت و تجارت کے ذیلی ادارہ پیٹا ک میں جعلی ڈومیسائل ہولڈرز افسران کی موجودگی کے معاملے پر وزیر اعظم پورٹل پر غلط رپورٹ د ئیے جانے سے متعلق نئی انکوائری شروع کر دی گئی ہے ،وزیراعظم پورٹل پر شکایت کرنیوالا درجہ چہارم ملازم کو نوکری سے برطرف کرنیوالے خود… Continue 23reading شکایت پردرجہ چہارم ملازم کو برطرف کرنیوالے خودپھنس گئے وزیر اعظم پورٹل کو غلط رپورٹ دینے پر نئی انکوائری کا آغاز

عید سے قبل مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی تیاری

datetime 24  اپریل‬‮  2021

عید سے قبل مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی تیاری

کراچی(مانیٹرنگ+این این آئی) ڈاکٹر فیصل نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اگر لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا گیا تو عید سے پہلے ہو گا، انہوں نے کہا کہ زیادہ شرح والے علاقوں میں لاک ڈاؤن کی تیاری کر رہے ہیں، اس دوران کیا چیز بند رہے گی اور کیا کھلا رہے گا، اس سلسلے… Continue 23reading عید سے قبل مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی تیاری

اسلام آباد، ہفتے میں 2 روز مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان

datetime 24  اپریل‬‮  2021

اسلام آباد، ہفتے میں 2 روز مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے این سی او سی کی ہدایات پر رمضان المبارک کے حوالے سے اہم فیصلے کئے ہیں۔ اس ضمن میں جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے نویں سے بارہویں سمیت بند رہینگے۔ہر طرح کے انڈور اور آؤٹ ڈور کھانوں پر پابندی عائد… Continue 23reading اسلام آباد، ہفتے میں 2 روز مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان

کورونا ایس اوپیز پر عمل کرانے کیلئے پاک فوج ایکشن میں آگئی، پہلی کارروائی کہا ں کی گئی ؟ بڑی خبر

datetime 24  اپریل‬‮  2021

کورونا ایس اوپیز پر عمل کرانے کیلئے پاک فوج ایکشن میں آگئی، پہلی کارروائی کہا ں کی گئی ؟ بڑی خبر

اسلام آباد (این این آئی، آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا ایس اوپیز پر عمل کرانے کیلئے پاک فوج ایکشن میں آگئی۔ اسلام آباد انتظامیہ نے فوج کیساتھ کورونا ایس اوپیزپرعملدرآمد کے لیے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جہاں اسسٹنٹ کمشنررانا موسیٰ طاہر نے فوج اور پولیس کے ساتھ مختلف علاقوں کا دورہ کرکے… Continue 23reading کورونا ایس اوپیز پر عمل کرانے کیلئے پاک فوج ایکشن میں آگئی، پہلی کارروائی کہا ں کی گئی ؟ بڑی خبر

پاکستان میں کرونا سے ریکارڈ 157 اموات ہسپتالوں میں جگہ نہ بچی ٗ ہنگامی صورتحال نافذ

datetime 24  اپریل‬‮  2021

پاکستان میں کرونا سے ریکارڈ 157 اموات ہسپتالوں میں جگہ نہ بچی ٗ ہنگامی صورتحال نافذ

اسلام آباد(اے پی پی)گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 157 اموات ہوئیں جن میں سے 53 اموات وینٹیلیٹرز پر موجود مریضوں کی تھیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی طرف… Continue 23reading پاکستان میں کرونا سے ریکارڈ 157 اموات ہسپتالوں میں جگہ نہ بچی ٗ ہنگامی صورتحال نافذ

صرف نوٹیفکیشن کی حد تک وزیر اعظم کا معاون خصوصی ہوں یار محمد رند نے مستعفی ہونے کی دھمکی دیدی

datetime 24  اپریل‬‮  2021

صرف نوٹیفکیشن کی حد تک وزیر اعظم کا معاون خصوصی ہوں یار محمد رند نے مستعفی ہونے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر سیاستدان اوربلوچستان اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر یار محمد رند نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں صرف نوٹی فکیشن کی حد تک وزیر اعظم کا معاون خصوصی ہوں، لیکن عملی طور پر میں کچھ نہیں ہوں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یار محمد رند کا کہنا… Continue 23reading صرف نوٹیفکیشن کی حد تک وزیر اعظم کا معاون خصوصی ہوں یار محمد رند نے مستعفی ہونے کی دھمکی دیدی

Page 256 of 3660
1 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 3,660