جمعرات‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2025 

وفاقی حکومت نے ملک میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا‎‎

datetime 25  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/ آن لائن ) وزارت داخلہ نے سندھ کے علاوہ ملک بھرمیں فوج کی طلبی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ۔وز یر داخلہ شیخ رشید نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے 23اپریل کو کہ این سی او سی اجلا س وزیر اعظم کی زیر صدارت ہو ا تھا جس میں وزیر اعظم عمران خان نے فوج کی تعنیاتی کا حکم دیا تھا وزیر اعظم کے حکم پر کورونا ایس او پیز پر عملدآمد کرانے کیلئے

سند ھ کےعلاوہ تینوں صوبوں ،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں فوج کی تعنیاتی کا نوٹیفکیشن جار ی کر دیا ہے فوج سول انتظامیہ کے ساتھ ملکر کورونا ایس او پیز پر عمل کروائے گی۔ وزیر داخلہ نے کہا بھارت میں روزانہ 3 سے 4لاکھ کیسز روزانہ رپورٹ ہو رہے ہیں وہاں شمشان گھاٹ اور قبرستان ایک ہو گئے ہیں ایسے حالات دیکھ کر کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے پاک فوج کو ذمہ دار ی سونپی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…