پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے صوبہ سندھ کے علاوہ تین صوبوں میں فوج کی تعیناتی کا اعلان کر دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن ) وزارت داخلہ نے سندھ کے علاوہ ملک بھرمیں فوج کی طلبی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ۔وز یر داخلہ شیخ رشید نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے 23اپریل کو کہ این سی او سی اجلا س وزیر اعظم کی زیر صدارت ہو ا تھا جس میں وزیر اعظم عمران خان نے فوج کی تعنیاتی کا حکم دیا تھا وزیر اعظم کے حکم پر کورونا ایس او پیز پر عملدآمد کرانے کیلئے سند ھ کے

علاوہ تینوں صوبوں ،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں فوج کی تعنیاتی کا نوٹیفکیشن جار ی کر دیا ہے فوج سول انتظامیہ کے ساتھ ملکر کورونا ایس او پیز پر عمل کروائے گی۔ وزیر داخلہ نے کہا بھارت میں روزانہ 3 سے 4لاکھ کیسز روزانہ رپورٹ ہو رہے ہیں وہاں شمشان گھاٹ اور قبرستان ایک ہو گئے ہیں ایسے حالات دیکھ کر کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے پاک فوج کو ذمہ دار ی سونپی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…