عمران خان اسمبلیاں توڑ دیں گے لیکن ۔ ۔ ۔ اعتزاز احسن نے تہلکہ خیز پیش گوئی کردی
اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان استعفیٰ نہیں دیں گے بلکہ اسمبلیاں توڑ دیں گے۔پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے ایک انٹرویومیں کہا کہ پیپلز پارٹی رہنما یوسف رضا گیلانی اگر سینیٹ انتخابات جیت بھی گئے تو عمران خان مستعفی نہیں ہوں… Continue 23reading عمران خان اسمبلیاں توڑ دیں گے لیکن ۔ ۔ ۔ اعتزاز احسن نے تہلکہ خیز پیش گوئی کردی


































