فیصلہ کریں عدالتی حکم ماننا ہے یا صدارتی آرڈر؟ چیف جسٹس نے ڈی جی ایف آئی اے کی کلاس لے لی
اسلام آباد(این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان گلزاراحمد نے کہا ہے کہ ڈی جی ایف آئی اے فیصلہ کریں عدالتی حکم ماننا ہے یا صدارتی آرڈر، ڈی جی ایف آئی اے نے صدرکی خدمت کرنی ہے توجا کرکریں۔سپریم کورٹ میں ایف آئی اے میں غیرقانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران وکیل… Continue 23reading فیصلہ کریں عدالتی حکم ماننا ہے یا صدارتی آرڈر؟ چیف جسٹس نے ڈی جی ایف آئی اے کی کلاس لے لی