عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان رابطے کی کوششیں تیز
اسلام آباد، فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، صباح نیوز، آن لائن)وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان رابطے کیلئے کوششیں تیزکردی گئیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق بعض حکومتی وزرانے جہانگیرترین سے بیک ڈور رابطے کرلئے ،وزیراعظم کے قریبی ساتھی بھی جہانگیر ترین سے صلح کے خواہشمند ہیں۔ذرائع کاکہناہے کہ جہانگیر ترین کے ہم خیال… Continue 23reading عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان رابطے کی کوششیں تیز





























