کورونا کی تیسری لہر آئی ایم ایف نے پاکستان کے مزید قرضے موخر کرنے کا عندیہ دیدیا
اسلام آباد(آن لائن) آئی ایم ایف کی نمایندہ ٹریسا دوبان نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر میں پاکستان کے مزید قرضے موخر کرنے پرغور ہوسکتا ہے۔ ٹیکس آمدن بڑھانے کیلیے کورونا ٹیکس لگانا یا نہ لگانا پارلیمنٹ کا کام ہے۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کورونا کے اخراجات کے لیے… Continue 23reading کورونا کی تیسری لہر آئی ایم ایف نے پاکستان کے مزید قرضے موخر کرنے کا عندیہ دیدیا






























