وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پراکھاڑ پچھاڑ کی تیاریاں وزیر اعظم نے مشاورت مکمل کرلی
اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کیلئے مشاورت مکمل کرلی ہے اور کسی بھی وقت وزراء کے قلمبند تبدیل کئے جانے کا حوالے سے اعلان متوقع ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی تاخیر وزراء کی ناراضگی ہے تاہم وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی قائدین،قریبی رفقاء… Continue 23reading وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پراکھاڑ پچھاڑ کی تیاریاں وزیر اعظم نے مشاورت مکمل کرلی






























