ن لیگ نے وزیراعظم عمران خان سے 12 سوالات کے جواب مانگ لئے
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ کوئی بھی محب وطن پاکستانی کشمیر فروشی،نااہلی پر چپ نہیں رہ سکتا، پی ٹی آئی حکومت کشمیر پر یا تو بہت بڑی ناکامی،مجرمانہ نااہلی کی ذمہ دار ہے یا پھر اس نے کشمیر فروشی کی،72سال میں بھارت مقبوضہ کشمیر کو… Continue 23reading ن لیگ نے وزیراعظم عمران خان سے 12 سوالات کے جواب مانگ لئے


































