گلگت میں گاڑی پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 7 زخمی
گلگت ،واشنگٹن(این این آئی)گلگت میں مسافر گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ایس ایس پی گلگت کے مطابق مسافر گاڑی گلگت سے نلتر بالا جا رہی تھی کہ نامعلوم افراد کی جانب سے نلتر پائن میں آر سی سی پل کے قریب گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔… Continue 23reading گلگت میں گاڑی پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 7 زخمی


































