وزیر اعظم عمران خان نے وزراء کی اضافی سکیورٹی واپس لینے کی ہدایات جاری کر دیں
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران نے اسلام آباد میں ٹریفک حادثے کا نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ وفاقی وزراء کی اضافی سکیورٹی واپس لی جائے۔منگل کو کابینہ اجلاس کے بعد سینیٹ انتخابات پر پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس کی صدارت وزیر اعظم عمران خان کررہے تھے،اجلاس میں پارلیمانی بورڈ… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان نے وزراء کی اضافی سکیورٹی واپس لینے کی ہدایات جاری کر دیں

































