وزیراعظم عمران خان نے یونیورسٹیوں کے انتظامی عہدوں پر تجربہ کار لوگ لگانے کا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی جامعات سے ہمارے ملک کا مستقبل وابستہ ہے، جامعات میں معیاری تدریسی عمل کا تسلسل اور طلباء کو سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت صوبہ خیبر پختونخواہ اور پنجاب کی جامعات کے انتظامی امور،… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے یونیورسٹیوں کے انتظامی عہدوں پر تجربہ کار لوگ لگانے کا حکم جاری کر دیا




































