جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈسکہ میں انتخابات تو دوبارہ ہر صورت ہونگے۔۔۔ سپریم کور ٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر نے کی پی ٹی آئی کی استدعا پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 16  مارچ‬‮  2021

ڈسکہ میں انتخابات تو دوبارہ ہر صورت ہونگے۔۔۔ سپریم کور ٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر نے کی پی ٹی آئی کی استدعا پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی تحریک انصاف کی استدعا مسترد کر دی۔منگل کو جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کی۔سپریم کورٹ نے تحریک… Continue 23reading ڈسکہ میں انتخابات تو دوبارہ ہر صورت ہونگے۔۔۔ سپریم کور ٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر نے کی پی ٹی آئی کی استدعا پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

بیچاری غریب عوام جائے تو جائے کہاں۔۔۔۔ بجلی صارفین پر مزید ایک ہزار 60 ارب کا بوجھ منتقل کرنے کی تیاریاں

datetime 16  مارچ‬‮  2021

بیچاری غریب عوام جائے تو جائے کہاں۔۔۔۔ بجلی صارفین پر مزید ایک ہزار 60 ارب کا بوجھ منتقل کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد (این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے سرکلر ڈیبٹ کے موثر انتظام کو یقینی بنانے کیلئے پاور ڈویژن کی پیش کردہ سمری کی منظوری دیدی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب، وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ… Continue 23reading بیچاری غریب عوام جائے تو جائے کہاں۔۔۔۔ بجلی صارفین پر مزید ایک ہزار 60 ارب کا بوجھ منتقل کرنے کی تیاریاں

وزیراعظم کی جانب سے ارکان اسمبلی کو فنڈز کی فراہمی الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 16  مارچ‬‮  2021

وزیراعظم کی جانب سے ارکان اسمبلی کو فنڈز کی فراہمی الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ الیکشن سے قبل وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ارکان اسمبلی کو فنڈز کے اجرا کیخلاف پیپلز پارٹی کی درخواست مسترد کردی۔الیکشن کمیشن میں سینیٹ انتخابات سے قبل خواتین اراکین اسمبلی کو فنڈز کے اجراء پر وزیراعظم کیخلاف پیپلز پارٹی کی درخواست کی سماعت ہوئی۔الیکشن کمیشن… Continue 23reading وزیراعظم کی جانب سے ارکان اسمبلی کو فنڈز کی فراہمی الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

پاک بھارت بیک ڈور رابطے رنگ لے آئے، دونوں ممالک میں برف پگھلنے لگی، بڑی پیشرفت

datetime 15  مارچ‬‮  2021

پاک بھارت بیک ڈور رابطے رنگ لے آئے، دونوں ممالک میں برف پگھلنے لگی، بڑی پیشرفت

اسلام آباد (این این آئی)پاک بھارت بیک ڈور رابطے رنگ لے آئے، دونوں ممالک میں برف پگھلنے لگی۔ ذرائع کے مطابق پاک بھارت آبی مذاکرات دوبارہ بحال ہوگئے ، 23 تاریخ کو پاک بھارت آبی وفود میز پر بیٹھیں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے پاک بھارت انڈس واٹر کمشنر کا نئی دلی میں ہونے… Continue 23reading پاک بھارت بیک ڈور رابطے رنگ لے آئے، دونوں ممالک میں برف پگھلنے لگی، بڑی پیشرفت

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی افسروں اور جوانوں کو بدلتے خطرات سے باخبر رہنے کی تاکید

datetime 15  مارچ‬‮  2021

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی افسروں اور جوانوں کو بدلتے خطرات سے باخبر رہنے کی تاکید

راولپنڈی (آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لاہور کور کے فیلڈایریا کا دورہ،آرمی چیف کو فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔آرمی چیف نے ڈیوٹی پر مامور جوانوں سے ملاقات بھی کی۔ ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران آرمی چیف نے چھوٹے ہتھیاروں کی فائرنگ کا… Continue 23reading آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی افسروں اور جوانوں کو بدلتے خطرات سے باخبر رہنے کی تاکید

فارن فنڈنگ کیس وزیراعظم عمران خان کے خلاف آنے کا امکان

datetime 15  مارچ‬‮  2021

فارن فنڈنگ کیس وزیراعظم عمران خان کے خلاف آنے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف آنے کا امکان ہے، اس بات کا دعویٰ معروف صحافی ہارون رشید نے نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ چند ہفتوں میں فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ ہونے والا ہے،کچھ لوگ کہتے ہیں… Continue 23reading فارن فنڈنگ کیس وزیراعظم عمران خان کے خلاف آنے کا امکان

طے شدہ معاہدہ ختم مریم نواز کی ضمانت منسوخ ہونے کا امکان

datetime 15  مارچ‬‮  2021

طے شدہ معاہدہ ختم مریم نواز کی ضمانت منسوخ ہونے کا امکان

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ جتنی جلدی  ممکن ہے مریم نواز کی حفاظت ہونی چاہئے یہ تو ان پر ہی الزام لگا رہے ہیں کہ انہوں نے ان کی حفاظت کرنی ہے۔ہارون الرشید نے مزید کہا کہ… Continue 23reading طے شدہ معاہدہ ختم مریم نواز کی ضمانت منسوخ ہونے کا امکان

حکومت ملک چلانے کی اہل نہیں یافیصلے کرنے کی؟ جسٹس فائزعیسیٰ مشترکہ مفادات کانسل کا اجلاس نہ ہونے پر برہم

datetime 15  مارچ‬‮  2021

حکومت ملک چلانے کی اہل نہیں یافیصلے کرنے کی؟ جسٹس فائزعیسیٰ مشترکہ مفادات کانسل کا اجلاس نہ ہونے پر برہم

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہ ہونے پر اظہار برہمی کیا ہے۔سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس فائز عیسی نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہ ہونے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ملک چلانے کی… Continue 23reading حکومت ملک چلانے کی اہل نہیں یافیصلے کرنے کی؟ جسٹس فائزعیسیٰ مشترکہ مفادات کانسل کا اجلاس نہ ہونے پر برہم

مریم نواز کی ضمانت منسوخی کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ نے نیب کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 15  مارچ‬‮  2021

مریم نواز کی ضمانت منسوخی کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ نے نیب کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے نیب کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست پر سماعت 7اپریل تک ملتوی کرتے ہوئے مریم نواز کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا ، عدالت نے مریم نواز کی ضمانت کا حکم فوری طور پر معطل… Continue 23reading مریم نواز کی ضمانت منسوخی کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ نے نیب کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

Page 288 of 3660
1 279 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 293 294 295 296 297 3,660