حکومت کا بڑا کارنامہ پاکستان نے 22 فیصد سستی ایل این جی خریدلی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت پٹرولیم نے فروری کے مہینے کیلئے 22 فیصد کم قیمت پرایل این جی خرید لی۔ترجمان پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پاکستان ایل این جی کمپنی نے فوری ٹینڈر کے ذریعے فروری کے مہینے کیلئے انتہائی کم قیمت پر ایک اور ایل این جی کارگو بک کیا ہے۔ اس کی قیمت اس بڈر… Continue 23reading حکومت کا بڑا کارنامہ پاکستان نے 22 فیصد سستی ایل این جی خریدلی


































