امریکی صدر کا حلف اٹھاتے ہی جوبائیڈن نے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/ آئن لائن) امریکہ کے چھیالیسواں صدر کی حیثیت سے جوبائیڈن نے حلف اٹھا لیا، ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما جوبائیڈن نے باقاعدہ طور پر امریکی صدر کا منصب سنبھال لیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں جوبائیڈ ن سے امریکہ کے چیف جسٹس نے صدارت کا حلف لیا۔حلف… Continue 23reading امریکی صدر کا حلف اٹھاتے ہی جوبائیڈن نے بڑا اعلان کر دیا


































