جمعہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2025 

مسترد شدہ ووٹوں کامعاملہ مزید پیچیدہ سابق اٹارنی جنرلز نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 14  مارچ‬‮  2021

مسترد شدہ ووٹوں کامعاملہ مزید پیچیدہ سابق اٹارنی جنرلز نے نئی بحث چھیڑ دی

اسلام آباد (این این آئی، آن لائن)سابق اٹارنی جنرل انور منصورخان نے کہا ہے کہ مسترد شدہ ووٹ کامعاملہ آرٹیکل 69 کے تحت عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ اگر ووٹ پر کوئی نشان لگ جائے جس سے ووٹ قابل شناخت ہو تو وہ ووٹ مسترد ہوتا ہے۔ انہوں نے… Continue 23reading مسترد شدہ ووٹوں کامعاملہ مزید پیچیدہ سابق اٹارنی جنرلز نے نئی بحث چھیڑ دی

ڈاکٹر ہمایوں مہمند نے استعفیٰ دیدیا

datetime 14  مارچ‬‮  2021

ڈاکٹر ہمایوں مہمند نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(این این آئی، آن لائن)ایم ٹی آئی آرڈیننس کے تحت پمز بورڈ آف گورننس کے چیئرمین ڈاکٹر ہمایوں مہمند نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر ہمایوں نے اپنا استعفیٰ سیکرٹری ہیلتھ کو بھیج دیا۔ ڈاکٹر ہمایوں مہمند نے کہاکہ میں تحریک انصاف کی جانب سے سینیٹر منتخب ہوا ہوں،… Continue 23reading ڈاکٹر ہمایوں مہمند نے استعفیٰ دیدیا

چیئرمین و ڈپٹی سینیٹ الیکشن : مظفر حسین شاہ نے اپنا ووٹ ڈال کر حکومت کو مشکل میں ڈال دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2021

چیئرمین و ڈپٹی سینیٹ الیکشن : مظفر حسین شاہ نے اپنا ووٹ ڈال کر حکومت کو مشکل میں ڈال دیا

اسلام آباد ( آن لائن ) سندھ کے سابق وزیراعلیٰ سینیٹر مظفر حسین شاہ نے جمعے کے روز خفیہ رائے شماری میں آخری ووٹ ڈال کرسینٹ کیلئے ایک نئی مصیبت کھڑی کردی اوران کی دیکھا دیکھی نو منتخب چیئرمین صادق سنجرانی نے بھی ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب میں ووٹ کاسٹ کرنا اپنا سیاسی فریضہ سمجھا۔… Continue 23reading چیئرمین و ڈپٹی سینیٹ الیکشن : مظفر حسین شاہ نے اپنا ووٹ ڈال کر حکومت کو مشکل میں ڈال دیا

فضل الرحمن کا نواز شریف ، زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ غفور حیدری کی شکست پر سخت اظہار ناراضگی لانگ مارچ سے پہلے کیا کرنا ہوگا؟دونوں کو اپنا فیصلہ سنادیا

datetime 13  مارچ‬‮  2021

فضل الرحمن کا نواز شریف ، زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ غفور حیدری کی شکست پر سخت اظہار ناراضگی لانگ مارچ سے پہلے کیا کرنا ہوگا؟دونوں کو اپنا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں شکست کے بعد پی ڈی ایم کے تین فیصلہ سازوں نے سر جوڑلیے۔مولانا نے پیپلز پارٹی کے مطالبے پر پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس پیرکو طلب کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، سابق وزیراعظم نوازشریف… Continue 23reading فضل الرحمن کا نواز شریف ، زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ غفور حیدری کی شکست پر سخت اظہار ناراضگی لانگ مارچ سے پہلے کیا کرنا ہوگا؟دونوں کو اپنا فیصلہ سنادیا

کاروباری مراکز شام 6 بجے بند ہفتہ ، اتوار مکمل چھٹی کا فیصلہ

datetime 13  مارچ‬‮  2021

کاروباری مراکز شام 6 بجے بند ہفتہ ، اتوار مکمل چھٹی کا فیصلہ

لاہور،پشاور( آن لائن) کورونا کے باعث پنجاب میں نافذ پابندیوں اور کاروباری اوقات میں تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت کے مطابق جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کا اطلاق فی الفور ہو گا اور 29 مارچ تک نافذ العمل رہے گا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب میں کاروباری مراکز شام 6 بجے بند ہوں گے،… Continue 23reading کاروباری مراکز شام 6 بجے بند ہفتہ ، اتوار مکمل چھٹی کا فیصلہ

میری حکمت عملی کے تحت یہ 2 اہم عہدے ۔۔۔ عمران خان نے چیئرمین سینٹ اور ڈپٹی کی کامیابی پر پیغام جاری کر دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2021

میری حکمت عملی کے تحت یہ 2 اہم عہدے ۔۔۔ عمران خان نے چیئرمین سینٹ اور ڈپٹی کی کامیابی پر پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(اے پی پی)وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین منتخب ہونے پر سینیٹر صادق سنجرانی اور مرزا محمد آفریدی کو مبارکباد دی ہے ۔ہفتہ کو ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ بلوچستان اور سابق فاٹا سے ان دو عہدوں پر انتخاب ملک کے ان علاقوں کو جو پسماندہ… Continue 23reading میری حکمت عملی کے تحت یہ 2 اہم عہدے ۔۔۔ عمران خان نے چیئرمین سینٹ اور ڈپٹی کی کامیابی پر پیغام جاری کر دیا

نیب نے مریم نواز کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 13  مارچ‬‮  2021

نیب نے مریم نواز کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)نیب لاہور نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے لاہو ر ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب کی جانب سے موقف اختیارکیاگیاہے کہ مریم نواز لاہور ہائیکورٹ سے چوہدری شوگر ملز کیس میں ضمانت پر رہا ہیں،مریم نواز اپنی ضمانت کا ناجائز فائدہ اٹھا رہی ہیں، مریم… Continue 23reading نیب نے مریم نواز کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

پاکستان میں کرونا وائرس کی برطانیہ کی قسم تیزی سے پھیلنے لگی نئے کیسز کی شرح میں تشویشناک حدتک اضافہ ہو نے لگا

datetime 13  مارچ‬‮  2021

پاکستان میں کرونا وائرس کی برطانیہ کی قسم تیزی سے پھیلنے لگی نئے کیسز کی شرح میں تشویشناک حدتک اضافہ ہو نے لگا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کرونا وائرس کی برطانیہ کی قسم تیزی سے پھیلنے لگی جس کے ساتھ ہی نئے کیسز کی شرح میں اضافہ ہو نے لگا، پنجاب کے شہر گجرات میں کورونا وائرس کی نئی لہر شدت اختیار کرگئی۔گجرات میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہو… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس کی برطانیہ کی قسم تیزی سے پھیلنے لگی نئے کیسز کی شرح میں تشویشناک حدتک اضافہ ہو نے لگا

اب گیس کی قیمت میں اضافہ کب تک نہیں کیا جائے گا،وزیراعظم عمران خان نے قومی خوشخبری سناد ی

datetime 12  مارچ‬‮  2021

اب گیس کی قیمت میں اضافہ کب تک نہیں کیا جائے گا،وزیراعظم عمران خان نے قومی خوشخبری سناد ی

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ آئندہ چند ماہ تک گیس کی قیمت میں اضافہ نہ کیا جائے۔ جمعہ کو وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت بجلی کی قیمتوں اور خصوصاً بجلی کے شعبے میں گردشی قرضوں میں کمی لانے کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں… Continue 23reading اب گیس کی قیمت میں اضافہ کب تک نہیں کیا جائے گا،وزیراعظم عمران خان نے قومی خوشخبری سناد ی

1 285 286 287 288 289 290 291 292 293 294 295 3,661