جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کاروباری مراکز شام 6 بجے بند ہفتہ ، اتوار مکمل چھٹی کا فیصلہ

datetime 13  مارچ‬‮  2021

کاروباری مراکز شام 6 بجے بند ہفتہ ، اتوار مکمل چھٹی کا فیصلہ

لاہور،پشاور( آن لائن) کورونا کے باعث پنجاب میں نافذ پابندیوں اور کاروباری اوقات میں تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت کے مطابق جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کا اطلاق فی الفور ہو گا اور 29 مارچ تک نافذ العمل رہے گا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب میں کاروباری مراکز شام 6 بجے بند ہوں گے،… Continue 23reading کاروباری مراکز شام 6 بجے بند ہفتہ ، اتوار مکمل چھٹی کا فیصلہ

میری حکمت عملی کے تحت یہ 2 اہم عہدے ۔۔۔ عمران خان نے چیئرمین سینٹ اور ڈپٹی کی کامیابی پر پیغام جاری کر دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2021

میری حکمت عملی کے تحت یہ 2 اہم عہدے ۔۔۔ عمران خان نے چیئرمین سینٹ اور ڈپٹی کی کامیابی پر پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(اے پی پی)وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین منتخب ہونے پر سینیٹر صادق سنجرانی اور مرزا محمد آفریدی کو مبارکباد دی ہے ۔ہفتہ کو ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ بلوچستان اور سابق فاٹا سے ان دو عہدوں پر انتخاب ملک کے ان علاقوں کو جو پسماندہ… Continue 23reading میری حکمت عملی کے تحت یہ 2 اہم عہدے ۔۔۔ عمران خان نے چیئرمین سینٹ اور ڈپٹی کی کامیابی پر پیغام جاری کر دیا

نیب نے مریم نواز کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 13  مارچ‬‮  2021

نیب نے مریم نواز کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)نیب لاہور نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے لاہو ر ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب کی جانب سے موقف اختیارکیاگیاہے کہ مریم نواز لاہور ہائیکورٹ سے چوہدری شوگر ملز کیس میں ضمانت پر رہا ہیں،مریم نواز اپنی ضمانت کا ناجائز فائدہ اٹھا رہی ہیں، مریم… Continue 23reading نیب نے مریم نواز کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

پاکستان میں کرونا وائرس کی برطانیہ کی قسم تیزی سے پھیلنے لگی نئے کیسز کی شرح میں تشویشناک حدتک اضافہ ہو نے لگا

datetime 13  مارچ‬‮  2021

پاکستان میں کرونا وائرس کی برطانیہ کی قسم تیزی سے پھیلنے لگی نئے کیسز کی شرح میں تشویشناک حدتک اضافہ ہو نے لگا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کرونا وائرس کی برطانیہ کی قسم تیزی سے پھیلنے لگی جس کے ساتھ ہی نئے کیسز کی شرح میں اضافہ ہو نے لگا، پنجاب کے شہر گجرات میں کورونا وائرس کی نئی لہر شدت اختیار کرگئی۔گجرات میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہو… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس کی برطانیہ کی قسم تیزی سے پھیلنے لگی نئے کیسز کی شرح میں تشویشناک حدتک اضافہ ہو نے لگا

اب گیس کی قیمت میں اضافہ کب تک نہیں کیا جائے گا،وزیراعظم عمران خان نے قومی خوشخبری سناد ی

datetime 12  مارچ‬‮  2021

اب گیس کی قیمت میں اضافہ کب تک نہیں کیا جائے گا،وزیراعظم عمران خان نے قومی خوشخبری سناد ی

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ آئندہ چند ماہ تک گیس کی قیمت میں اضافہ نہ کیا جائے۔ جمعہ کو وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت بجلی کی قیمتوں اور خصوصاً بجلی کے شعبے میں گردشی قرضوں میں کمی لانے کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں… Continue 23reading اب گیس کی قیمت میں اضافہ کب تک نہیں کیا جائے گا،وزیراعظم عمران خان نے قومی خوشخبری سناد ی

سینٹ میں بڑ ے ٹاکرے سے قبل ن لیگ کو ناقابل تلافی نقصان اہم ترین رکن اسمبلی کرونا کے باعث انتقال کر گئے

datetime 12  مارچ‬‮  2021

سینٹ میں بڑ ے ٹاکرے سے قبل ن لیگ کو ناقابل تلافی نقصان اہم ترین رکن اسمبلی کرونا کے باعث انتقال کر گئے

لاہور، کراچی (ا ین این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی ملک محمد وارث کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے، وہ وبائی مرض میں مبتلا ہونے بعد سے لاہور میں زیر علاج تھے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی ملک محمد وارث مہلک وبا کروناوائرس سے انتقال کرگئے، ملک محمد… Continue 23reading سینٹ میں بڑ ے ٹاکرے سے قبل ن لیگ کو ناقابل تلافی نقصان اہم ترین رکن اسمبلی کرونا کے باعث انتقال کر گئے

چیئر مین اور ڈپٹی چیئر مین کا انتخاب ، ایوان میں خفیہ کیمرے اپوزیشن کا شدید احتجاج ، ایوان مچھلی بازار کا منظر پیش کر نے لگا

datetime 12  مارچ‬‮  2021

چیئر مین اور ڈپٹی چیئر مین کا انتخاب ، ایوان میں خفیہ کیمرے اپوزیشن کا شدید احتجاج ، ایوان مچھلی بازار کا منظر پیش کر نے لگا

اسلام آباد(این این آئی) چیئر مین اور ڈپٹی چیئر مین سینٹ کے انتخابات کیلئے بلائے گئے اجلاس کے دوران ایوان کے اندر خفیہ کیمروں کی تنصیب کا انکشاف ہوا ہے اپوزیشن رہنمائوں سینیٹر مصدق ملک اور سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کیمرے میڈیا کو دکھانے کے بعد نکال دیئے اور معاملے پر شدید احتجاج کرتے… Continue 23reading چیئر مین اور ڈپٹی چیئر مین کا انتخاب ، ایوان میں خفیہ کیمرے اپوزیشن کا شدید احتجاج ، ایوان مچھلی بازار کا منظر پیش کر نے لگا

سینیٹ کا چیئرمین گیلانی یا سنجرانی ؟ ماہر فلکیا ت نے تہلکہ خیز پیشگوئی کر دی

datetime 12  مارچ‬‮  2021

سینیٹ کا چیئرمین گیلانی یا سنجرانی ؟ ماہر فلکیا ت نے تہلکہ خیز پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی ) ماہر فلکیات قنان چوہدری نے کہا ہے کہ چیئرمین سینٹ کیلئے آج دونوں امیدواروں یعنی پی ڈی ایم کے یوسف رضا گیلانی اور حکمران جماعت کے صادق سنجرانی کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آ رہاہے ، پیپلز پارٹی دسمبر 2020 سے اپنے خوش قسمت وقت میں… Continue 23reading سینیٹ کا چیئرمین گیلانی یا سنجرانی ؟ ماہر فلکیا ت نے تہلکہ خیز پیشگوئی کر دی

48 نو منتخب ارکان سینیٹ نے حلف اٹھا لیا

datetime 12  مارچ‬‮  2021

48 نو منتخب ارکان سینیٹ نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(آن لائن)سینٹ اجلاس پریذائیڈنگ آفیسر سید مظفرحسین شاہ کی زیر صدارت دس بجکر 18منٹ پر تلاوت قران پاک سے شروع ہوا ،نو منتخب ہونیوالے 48 سینیٹرزجن میںپاکستان تحریک انصاف کے محسن عزیز، لیاقت تراکئی، شبلی فراز، فیصل سلیم، ذیشان خانزادہ، دوست محمد خان، ہمایوں مہمند نے حلف اٹھایا۔ اس کے علاوہ ثانیہ نشتر، فلک… Continue 23reading 48 نو منتخب ارکان سینیٹ نے حلف اٹھا لیا

Page 290 of 3660
1 281 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 293 294 295 296 297 298 299 3,660