مریم نواز پیپلز پارٹی سے نالاں۔۔۔ (ن)لیگ کے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی
اسلام آباد( آ ن لائن)مسلم لیگ ن کے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آ گئی ۔نائب صدر مریم نواز نے دبے لفظوں میں پیپلز پارٹی پر تنقید کر دی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے مشاورتی اجلاس میں مریم نواز نے دبے لفظوں میں پاکستان پیپلز… Continue 23reading مریم نواز پیپلز پارٹی سے نالاں۔۔۔ (ن)لیگ کے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی





























