پٹرول بحران کے باعث قومی خزانے کو 25ارب روپے سے زائد نقصان کابینہ نے سیکرٹری پیٹرولیم سمیت دیگر افسران کیخلاف کارروائی روک دی
اسلام آباد ( آن لائن )پٹرول بحران سے متعلق ایف آئی اے انکوائری کمیشن کی رپورٹ کا معاملہ،وفاقی کابینہ نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پٹرولیم ڈیلرز کے خلاف کاروائی کی منظوری دیدی،ذرائع کے مطابق ساڑھے تین ماہ کی تاخیرکے بعد کمیشن رپورٹ پر جزوی عملدرآمدکی منظوری دی گئی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading پٹرول بحران کے باعث قومی خزانے کو 25ارب روپے سے زائد نقصان کابینہ نے سیکرٹری پیٹرولیم سمیت دیگر افسران کیخلاف کارروائی روک دی






























