جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کا قطر کا سرکاری دورہ امیر قطرشیخ تمیم بن حماد الثانی سے اہم ملاقات

datetime 29  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن) آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے قطر کا دورہ قطر ، ترجمان افواج پاکستان کے مطابق اپنے دورے میں آرمی چیف نے احمد بن محمد ملٹری کالج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا مشاہدہ کیا پا سنگ آوؤٹ ہونے والے کیڈٹ کی تربیت کے معیارکی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ

کیڈٹس کی میدان جنگ کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کاوشیں قابل قدر ہیں۔ دریں اثناء آرمی چیف نے امیر قطرشیخ تمیم بن حماد الثانی اور قطری نائب وزیر اعظم ، وزیردفاع خالد بن محمد العتیہ اور قطری مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف سے بھی ملاقات کی ہے۔ملاقاتوں میں خطے کی جیوپولیٹیکل صورتحال پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان اور قطرمیں تعلقات برادرانہ اور انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ ملاقاتیں کیں ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی ، دفاعی اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقاتوں کے دوران علاقائی جیو پولیٹیکل صورتحال پر بھی بات ہوئی۔قطری قیادت کی طرف سے باہمی اسٹرٹیجک نوعیت کے تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ۔ملاقاتوں میں مسلح افواج کے مابین دفاعی تعاون اورتعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ۔دونوں جانب سے باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…