جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عوامی وزیر خزانہ کا عوام کو پہلا تحفہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

datetime 31  مارچ‬‮  2021

عوامی وزیر خزانہ کا عوام کو پہلا تحفہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد،کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت ڈیڑھ روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت تین روپے فی لیٹر کم کی جائے گی۔بھارت… Continue 23reading عوامی وزیر خزانہ کا عوام کو پہلا تحفہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

ماحولیات پر لیڈرز سمٹ میں پاکستان کو مدعو کیوں نہ کیا گیا؟ امریکہ نے وضاحت کردی

datetime 31  مارچ‬‮  2021

ماحولیات پر لیڈرز سمٹ میں پاکستان کو مدعو کیوں نہ کیا گیا؟ امریکہ نے وضاحت کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ماحولیات پر لیڈرز سمٹ میں پاکستان کو مدعو نہ کرنے پر امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ اس اجلاس کا مقصد عالمی سطح پر 80 فیصد دھویں کے اخراج اور عالمی جی ڈی پی کی ذمہ دار اہم معیشتوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ… Continue 23reading ماحولیات پر لیڈرز سمٹ میں پاکستان کو مدعو کیوں نہ کیا گیا؟ امریکہ نے وضاحت کردی

بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے پرامن تعلقات چاہتے ہیں،وزیراعظم عمران خان نے نریندر مودی کو خط لکھ دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2021

بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے پرامن تعلقات چاہتے ہیں،وزیراعظم عمران خان نے نریندر مودی کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور عوام بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے پر امن تعلقات چاہتے ہیں،جنوبی ایشیا میں دیرپا امن و استحکام کے لئے مسئلہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب تنازعات کا حل ناگزیر ہے،۔ و زیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو جوابی… Continue 23reading بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے پرامن تعلقات چاہتے ہیں،وزیراعظم عمران خان نے نریندر مودی کو خط لکھ دیا

وفاقی کابینہ میں مزید تبدیلیوں کا امکان وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی نے اندر کی خبر دیدی

datetime 30  مارچ‬‮  2021

وفاقی کابینہ میں مزید تبدیلیوں کا امکان وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی نے اندر کی خبر دیدی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ حفیظ شیخ کو ہٹائے جانے کے بعد کابینہ میں مزید تبدیلیوں کا امکان ہے، کچھ وزیروں کو کارکردگی کی بنیاد پر ہٹایا جاسکتا ہے۔ایک انٹرویومیں معاون خصوصی عامر ڈوگر نے کہا کہ کچھ وزارتوں میں تبدیلی… Continue 23reading وفاقی کابینہ میں مزید تبدیلیوں کا امکان وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی نے اندر کی خبر دیدی

وزیراعظم نے ندیم بابرکو معاون خصوصی برائے پٹرولیم سے ہٹاتے ہوئے یہ عہدہ اب کس شخصیت کو دیدیا ؟ اعلان ہو گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2021

وزیراعظم نے ندیم بابرکو معاون خصوصی برائے پٹرولیم سے ہٹاتے ہوئے یہ عہدہ اب کس شخصیت کو دیدیا ؟ اعلان ہو گیا

اسلام آباد،لاہور( آن لائن ،این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے تابش گوہر کو معاون خصوصی برائے پیٹرولیم مقرر کردیا۔تابش گوہر کو معاون خصوصی برائے پٹرولیم کا اضافی چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جس کے مطابق تابش گوہر معاون خصوصی برائے پاور و پٹرولیم ہوں گے۔ندیم بابر کو معاون خصوصی کے… Continue 23reading وزیراعظم نے ندیم بابرکو معاون خصوصی برائے پٹرولیم سے ہٹاتے ہوئے یہ عہدہ اب کس شخصیت کو دیدیا ؟ اعلان ہو گیا

لاہورہائیکورٹ کا بڑا حکم نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کالعدم

datetime 30  مارچ‬‮  2021

لاہورہائیکورٹ کا بڑا حکم نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کالعدم

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو احتساب عدالت کی جانب سے اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے نصرت شہباز کا پلیڈر مقرر کرنے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں… Continue 23reading لاہورہائیکورٹ کا بڑا حکم نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کالعدم

’’سعودی ولی عہد کا وزیراعظم سے رابطہ ‘‘

datetime 29  مارچ‬‮  2021

’’سعودی ولی عہد کا وزیراعظم سے رابطہ ‘‘

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے خط کے جواب میں سعودی ولی عہد محمد سلمان نے ان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران وزیراعظم عمران خان سے اْن کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔حالیہ دنوں میں کورونا وائرس مثبت آنے کے باعث قرنطینہ میں… Continue 23reading ’’سعودی ولی عہد کا وزیراعظم سے رابطہ ‘‘

حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ سےکیوں ہٹایا گیا ، بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 29  مارچ‬‮  2021

حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ سےکیوں ہٹایا گیا ، بڑی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے وزیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کو ہٹا کر حماد اظہر کو وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ کرلیا اس حوالے سے جلد نوٹیفکیشن بھی جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے عبدالحفیظ شیخ کو پیغام بھجوادیا ہے۔ دوسری جانب حماد اظہر… Continue 23reading حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ سےکیوں ہٹایا گیا ، بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم کا حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

datetime 29  مارچ‬‮  2021

وزیراعظم کا حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے عبدالحفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کو وزیر خزانہ کا قلمدان دیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے عبدالحفیظ شیخ… Continue 23reading وزیراعظم کا حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

Page 275 of 3660
1 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 3,660