جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

بریگیڈئیر ریٹائرڈ خالد لطیف کو نادرا کا نگران چیئرمین تعینات کرنے کا فیصلہ

datetime 6  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نادرا عثمان مبین کی تین سالہ مدت ملازمت پوری ہونے پر نادرا میں ہی تعینات بریگیڈئیر ریٹائرڈ خالد لطیف کو نادرا کا نگران چیئرمین تعینات کر نے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق نئے چیئرمین کی تعیناتی تک خالد لطیف نادرا کے امور سرانجام دینگے انہیں چیئرمین نادرا کے اختیارات تفویض کردئیے جائیں گے۔ نئے نادرا چیئرمین کی تعیناتی کیلئے اخبار میں اشتہار دیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…