جہانگیر ترین اکیلے نہیں، کئی اور لوگ بھی شامل ہیں انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جہانگیر ترین اکیلے نہیں ہیں، کئی اور لوگ بھی ہیں۔ کم از کم 14؍ شوگر ملز کو ایف آئی اے لاہور کی جانب سے ’’حتمی نوٹس‘‘ بھیجا گیا ہے اور ساتھ ہی ’’شوگر مافیا‘‘ کے مختلف کرداروں کیخلاف کئی مقدمات بھی درج کیے گئے ہیں۔اگرچہ یہ کہا جاتا ہے کہ چینی… Continue 23reading جہانگیر ترین اکیلے نہیں، کئی اور لوگ بھی شامل ہیں انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات






























