احتجاج کے دوران قانون توڑنے والوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ حالات خراب ہونے کی صورت میں 24گھنٹے تک موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل رہے گی
اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشیدا حمد کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ حالات خراب والی جگہ موبائل انٹرنیٹ سروس بند ہو گی۔وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال پر اجلاس ہوا، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ جاری مظاہروں کے باعث جہاں حالات… Continue 23reading احتجاج کے دوران قانون توڑنے والوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ حالات خراب ہونے کی صورت میں 24گھنٹے تک موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل رہے گی































