سیاست میں آکر بزنس نہیں بنایا ،پتہ نہیں کردار کشی کون کر رہا ہے لیکن۔۔۔ جہانگیر ترین عدالت پیشی پر پھٹ پڑے
لاہور( این این آئی)بینکنگ جرائم کورٹ نے سیاسی رہنما جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع کر تے ہوئے وکلاء کو عدالت کے دائرہ اختیار پر دلائل کے لئے طلب کر لیا ۔بینکنگ جرائم کورٹ کے جج امیر محمد خان نے جہانگیر ترین اور علی ترین… Continue 23reading سیاست میں آکر بزنس نہیں بنایا ،پتہ نہیں کردار کشی کون کر رہا ہے لیکن۔۔۔ جہانگیر ترین عدالت پیشی پر پھٹ پڑے
































