بدھ‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان نے قرضہ پروگرام شرائط پر نظرثانی کی درخواست ہی نہیں کی ، آئی ایم ایف کا بڑا انکشاف

datetime 21  اپریل‬‮  2021

پاکستان نے قرضہ پروگرام شرائط پر نظرثانی کی درخواست ہی نہیں کی ، آئی ایم ایف کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان نے 6ارب ڈالر قرضہ توسیع سہولت پروگرام کی شرائط پر نظر ثانی کے لیے کوئی باضابطہ درخواست نہیں کی ،پاکستان کے ڈائر یکٹ ٹیکس بہت کم ، خامیاں دور کرنے کی ضرورت ہے،روزنامہ جنگ میں تنویر ہاشمی ، مہتاب حیدرکی شائع خبر کے مطابق آئی… Continue 23reading پاکستان نے قرضہ پروگرام شرائط پر نظرثانی کی درخواست ہی نہیں کی ، آئی ایم ایف کا بڑا انکشاف

شاہد خاقان کو ”جوتا ماروں گا” کا بیان دینامہنگا پڑ گیا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 21  اپریل‬‮  2021

شاہد خاقان کو ”جوتا ماروں گا” کا بیان دینامہنگا پڑ گیا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد ،لاہور(آن لائن، این این آئی )سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے 20 اپریل کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ کا نوٹس لے لیا ۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ہدایت پر مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی شاہد خاقان عباسی کو خط جاری کیا گیا… Continue 23reading شاہد خاقان کو ”جوتا ماروں گا” کا بیان دینامہنگا پڑ گیا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بڑا قدم اٹھا لیا

مسلم لیگ(ن ) کا تحفظ ناموس رسالتۖ کے معاملے پر مشترکہ قرارداد لانے کا فیصلہ ، تیاری کیلئے حکومت سے چند وضاحتیں اور معلومات طلب

datetime 21  اپریل‬‮  2021

مسلم لیگ(ن ) کا تحفظ ناموس رسالتۖ کے معاملے پر مشترکہ قرارداد لانے کا فیصلہ ، تیاری کیلئے حکومت سے چند وضاحتیں اور معلومات طلب

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن ) نے تحفظ ناموس رسالتۖ کے معاملے پرقومی اسمبلی میں مشترکہ قرارداد لانے کیلئے حکومت سے چند وضاحتیں اور معلومات طلب کرلی ہیں جس کے مطابق حکومت سے کہا گیا ہے کہ وہ واضح کرے کہ آیا ایوان میں اس معاملے پر مزید کارروائی کا حصہ بننا چاہتی ہے؟،کیا وزیر… Continue 23reading مسلم لیگ(ن ) کا تحفظ ناموس رسالتۖ کے معاملے پر مشترکہ قرارداد لانے کا فیصلہ ، تیاری کیلئے حکومت سے چند وضاحتیں اور معلومات طلب

پی پی اور اے این پی نے منہ موڑ لیا مولانا فضل الرحمن کی پی ڈی ایم کو دوبارہ متحدکرنے کی کوششوں کو شدید دھچکا، (ن )لیگ بھی ڈٹ گئی

datetime 21  اپریل‬‮  2021

پی پی اور اے این پی نے منہ موڑ لیا مولانا فضل الرحمن کی پی ڈی ایم کو دوبارہ متحدکرنے کی کوششوں کو شدید دھچکا، (ن )لیگ بھی ڈٹ گئی

اسلام آباد ( آن لائن)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کو دوبارہ متحد کرنے سے متعلق سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کی کوششیں ابھی تک کامیاب نہیں ہو سکیں کیونکہ پی ڈی ایم کے عہدوں سے استعفا دینے والی دو بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور اے این پی اے نے استعفوں کے معاملے پر نظر… Continue 23reading پی پی اور اے این پی نے منہ موڑ لیا مولانا فضل الرحمن کی پی ڈی ایم کو دوبارہ متحدکرنے کی کوششوں کو شدید دھچکا، (ن )لیگ بھی ڈٹ گئی

’’ تحریک پرعائد پابندی برقرار رہے گی یا پھر ۔۔۔ ‘‘ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلہ  

datetime 21  اپریل‬‮  2021

’’ تحریک پرعائد پابندی برقرار رہے گی یا پھر ۔۔۔ ‘‘ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلہ  

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ارکان کو بریفنگ دی گئی ہے کہ تحریک  کالعدم اور پابندی برقرار رہے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیرداخلہ شیخ رشید اوروزیرمذہبی امور نور الحق قادری نے ارکان… Continue 23reading ’’ تحریک پرعائد پابندی برقرار رہے گی یا پھر ۔۔۔ ‘‘ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلہ  

جسٹس فائز کی اہلیہ سرینا دلائل دیتے ہوئے مرحوم والد کے ذکر پر آبدیدہ ہو گئیں

datetime 20  اپریل‬‮  2021

جسٹس فائز کی اہلیہ سرینا دلائل دیتے ہوئے مرحوم والد کے ذکر پر آبدیدہ ہو گئیں

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس فائز کی اہلیہ سرینا عیسیٰ دلائل دیتے ہوئے مرحوم والد کے ذکر پر آبدیدہ ہو گئیں اور کہا ہے کہ عدالت کے آرڈر کے باوجود خفیہ رپورٹ ہمیں موصول نہیں ہوئی، میرے ٹیکس معاملات… Continue 23reading جسٹس فائز کی اہلیہ سرینا دلائل دیتے ہوئے مرحوم والد کے ذکر پر آبدیدہ ہو گئیں

شاہ محمود قریشی کا دورہ عرب امارات کام دکھا گیا پاکستان کو اہم کامیابی حاصل ، بڑا ریلیف مل گیا

datetime 20  اپریل‬‮  2021

شاہ محمود قریشی کا دورہ عرب امارات کام دکھا گیا پاکستان کو اہم کامیابی حاصل ، بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، اے پی پی)متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو قرض واپسی کی مدت میں توسیع دے دی، تفصیلات کے مطابق ابو ظہبی میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اماراتی ہم منصب شیخ عبدللہ بن زایدالنہیان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ اماراتی وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زایدالنہیان نے وزیرخارجہ کا پرتپاک استقبال… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کا دورہ عرب امارات کام دکھا گیا پاکستان کو اہم کامیابی حاصل ، بڑا ریلیف مل گیا

شیخ رشید آپ نے بہترین کام کیا کامیاب مذاکرات پر عمران خان کی وزیر داخلہ کو مبارکباد

datetime 20  اپریل‬‮  2021

شیخ رشید آپ نے بہترین کام کیا کامیاب مذاکرات پر عمران خان کی وزیر داخلہ کو مبارکباد

اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی ) وزیر داخلہ شیخ رشیدنے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات میں عمران خان نے کامیاب مذاکرات پر شیخ رشید کو مبارکباد دی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں شیخ رشید نے وزیراعظم کو مذہبی جماعت سے ہونے والے مذاکرات سے آگاہ کیا جس کے بعد وزیراعظم نے… Continue 23reading شیخ رشید آپ نے بہترین کام کیا کامیاب مذاکرات پر عمران خان کی وزیر داخلہ کو مبارکباد

وزیراعظم عمران خان کا اسلاموفوبیا پر لکھا گیا خط سوشل میڈیا پر دوبارہ شیئرکر دیا گیا

datetime 20  اپریل‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کا اسلاموفوبیا پر لکھا گیا خط سوشل میڈیا پر دوبارہ شیئرکر دیا گیا

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے اسلامو فوبیا پر مسلم ممالک کے سربراہان کو لکھا گیا خط سوشل میڈیا پر دوبارہ شیئر کر دیا ۔ خط وزیراعظم کے آفیشنل فیس بک پیج پر شیئر کیا گیا ہے ۔ وزیراعظم نے خط 28اکتوبر2020کو مسلم ممالک کے حکمرانوں کو لکھا جس میں… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا اسلاموفوبیا پر لکھا گیا خط سوشل میڈیا پر دوبارہ شیئرکر دیا گیا

1 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 3,661