مساجد میں اعتکاف ہو گایا نہیں ؟ حکومت نے بڑافیصلہ کر لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، اے پی پی)حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کے پھیلا ئومیں اضافے کے باعث امسال رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مساجد میں اعتکاف پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اے آر وائے نیوز کے مطابق مساجد میں گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی ایس او پیزپر عملدرآمد کروایا جائے… Continue 23reading مساجد میں اعتکاف ہو گایا نہیں ؟ حکومت نے بڑافیصلہ کر لیا






























