ملک بھر میں سوشل میڈیا پر عارضی پابندی لگ گئی
اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک )پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں سوشل میڈیا کو چند گھنٹوں کے لیے بند کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں آج چند گھنٹوں کے لیے ٹوئٹر، فیس بک، یو ٹیوب اور واٹس ایپ چند گھنٹوں کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری… Continue 23reading ملک بھر میں سوشل میڈیا پر عارضی پابندی لگ گئی
































