وزیر اعظم کا ایک لاکھ55 ہزار شکایات دوبارہ کھولنے کا حکم
اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سیٹیزن پورٹل پر ریلیف کے حوالے سے عوام کی شکایات کا نو ٹس لیتے ہو ئے 1لاکھ 55ہزار شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیدیا ۔ وزیراعظم آفس کے مطابق پاکستان سیٹیزن پورٹل پرشکایات کے ازالے سے متعلق وزیراعظم عمران خان نے ایکشن لیتے… Continue 23reading وزیر اعظم کا ایک لاکھ55 ہزار شکایات دوبارہ کھولنے کا حکم































