آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ کی تیسری نشست کا وقت تبدیل
لاہور،اسلام آباد( این این آئی): وزیراعظم عمران خان کا عوام سے براہ راست رابطے کا وقت تبدیل کردیا گیا ، نئی تاریخ اور وقت کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ کی تیسری نشست کا… Continue 23reading آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ کی تیسری نشست کا وقت تبدیل































