جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم کا گورنر کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

datetime 29  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن)گورنر بلوچستان کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کوئٹہ کے دورے سے واپسی پر گورنر کو خط لکھ کر ان سے استعفیٰ مانگ لیا ہے۔وزیر اعظم نے گورنر بلوچستان کو فیصلے

سے آگا کر دیا۔وزیر اعظم کی نئے گورنر کے لیے مختلف ناموں پر مشاورت جاری جاری ہے۔تحریک انصاف کے ظہور آغا،ڈاکٹر فیض کاکڑ کے نام شامل ہیں جبکہ اہم عہدے کے لئے سعید مندوخیل،نصیب اللہ بازہی کے نا م بھی زیر غور ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…