منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

پنجاب میں دوبارہ لاک ڈاون نافذ، نوٹیفیکیشن جاری‎

datetime 21  مئی‬‮  2021

پنجاب میں دوبارہ لاک ڈاون نافذ، نوٹیفیکیشن جاری‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت پنجاب نے کورونا وبا کے تناظر میں لگائے گئے لاک ڈاؤن کی مدت میں 15 جون تک ‏توسیع کر دی۔ محکمہ صحت پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے بتایا کہ لاک ڈاون 20 مئی سے 15 جون ‏تک نافذ العمل رہے گا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام مارکیٹس کے کاروباری اوقات… Continue 23reading پنجاب میں دوبارہ لاک ڈاون نافذ، نوٹیفیکیشن جاری‎

’’ گزشتہ پورے مالی سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ‘‘ اپریل میں ترسیلات زر بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

datetime 18  مئی‬‮  2021

’’ گزشتہ پورے مالی سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ‘‘ اپریل میں ترسیلات زر بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ اپریل میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے2 ارب 80 کروڑ ڈالر تک ترسیلات زر بڑھنا ایک ریکارڈ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ میں ترسیلات زر 24… Continue 23reading ’’ گزشتہ پورے مالی سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ‘‘ اپریل میں ترسیلات زر بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

datetime 18  مئی‬‮  2021

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے صوبائی اسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے،قوی امکان ہے کہ ان کے صاحبزادے چوہدری تیمور علی خان والد کی چھوڑی ہوئی نشست پر ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق اسمبلی رکنیت کا حلف نہ اٹھانے سے متعلق… Continue 23reading چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

12 مئی کو شوال کا چاند نظر آ سکتا تھا یا نہیں؟ معاملہ مزید الجھ گیا

datetime 14  مئی‬‮  2021

12 مئی کو شوال کا چاند نظر آ سکتا تھا یا نہیں؟ معاملہ مزید الجھ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شوال کے چاند پر تنازع اور بحث کا سلسلہ تاحال نہ تھم سکا اور شوال کے چاند کے حوالے سے اب ایک نیا دعویٰ سامنے آیا ہے۔جیو نیوز کے مطابق ڈائریکٹر اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ علم فلکیات کے تحت 12مئی کو چاند نظر… Continue 23reading 12 مئی کو شوال کا چاند نظر آ سکتا تھا یا نہیں؟ معاملہ مزید الجھ گیا

وزیراعظم عمران خان کا فلسطینی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ۔۔۔ فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

datetime 13  مئی‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کا فلسطینی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ۔۔۔ فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان اور فلسطینی صدر نے فلسطین کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کی۔ اس دوران وزیراعظم نے مسجد اقصیٰ میں عبادت کے دوران اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی۔وزیراعظم کا کہنا تھاکہ پاکستان فلسطینی عوام… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا فلسطینی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ۔۔۔ فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

وقت آگیا ہے کہ کشمیر میں انسانی المیے کو اب ختم کیا جائے، آرمی چیف کا دو ٹوک اعلان

datetime 13  مئی‬‮  2021

وقت آگیا ہے کہ کشمیر میں انسانی المیے کو اب ختم کیا جائے، آرمی چیف کا دو ٹوک اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید لائن آف کنٹرول پر تعینات جوانوں کے ساتھ گزاری اور ان کے جذبے کو سراہا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا… Continue 23reading وقت آگیا ہے کہ کشمیر میں انسانی المیے کو اب ختم کیا جائے، آرمی چیف کا دو ٹوک اعلان

’’پوری رات روتا رہا ہوں۔۔۔‘‘ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے آج عید کروانے پر سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمان کا بیان سامنے آگیا

datetime 13  مئی‬‮  2021

’’پوری رات روتا رہا ہوں۔۔۔‘‘ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے آج عید کروانے پر سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمان کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے پر میں پوری رات روتا رہا ہوں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مفتی منیب الرحمان نے رویت ہلال کمیٹی پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ حکومت کو من پسند ، کٹھ پتلی… Continue 23reading ’’پوری رات روتا رہا ہوں۔۔۔‘‘ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے آج عید کروانے پر سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمان کا بیان سامنے آگیا

’’ قوم عید کے بعد قضا روزہ رکھے‘‘ مفتی منیب الرحمان کا بڑا اعلان

datetime 13  مئی‬‮  2021

’’ قوم عید کے بعد قضا روزہ رکھے‘‘ مفتی منیب الرحمان کا بڑا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے پر میں پوری رات روتا رہا ہوں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مفتی منیب الرحمان نے رویت ہلال کمیٹی پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ حکومت کو من پسند ، کٹھ پتلی… Continue 23reading ’’ قوم عید کے بعد قضا روزہ رکھے‘‘ مفتی منیب الرحمان کا بڑا اعلان

1967 میں جمعہ کو عید آنے پر رویت ہلال سے جمعرات کو عید کروائی گئی، مولانا راغب نعیمی

datetime 13  مئی‬‮  2021

1967 میں جمعہ کو عید آنے پر رویت ہلال سے جمعرات کو عید کروائی گئی، مولانا راغب نعیمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب کے بعد موجودہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے رکن اور جامعہ نعیمیہ کے سربراہ مولانا راغب نعیمی کا بھی قضا روزے سے متعلق بیان سامنے آگیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گزشتہ رات تقریباً ساڑھے 11 بجے عید کا چاند نظر آنے… Continue 23reading 1967 میں جمعہ کو عید آنے پر رویت ہلال سے جمعرات کو عید کروائی گئی، مولانا راغب نعیمی

1 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 3,661