منگل‬‮ ، 09 دسمبر‬‮ 2025 

’’مشترکہ مشقیں اور ڈیفنس ٹیکنالوجی پربھرپور تعاون ‘‘ پاکستان کا ایک اور بڑے ملک کا دفاعی معاہدہ طے پاگیا

datetime 6  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور تھائی لینڈکے درمیان دفاعی معاہدہ طے پا گیا۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق پاکستانی سفیر اور ڈیفنس سیکریٹری تھائی لینڈ نے معاہدے پر دستخط کیے۔ معاہدے کے تحت سکیورٹی پالیسی انفارمیشن کاتبادلہ کیا جائے گا۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ معاہدے کے تحت مشترکہ مشقیں اور ڈیفنس ٹیکنالوجی پرتعاون کیاجائے گا، پاکستانی سفیر اور ڈیفنس سیکریٹری تھائی لینڈ کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بھی بات چیت کی گئی۔ پاکستان اورتھائی لینڈ70 سال کے سفارتی تعلقات کو منا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان اور گاماں پہلوان


گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…