پانچویں جماعت کا بچہ پولیس سے بہتر تفتیش کرلے گا، سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا پولیس کو کرپٹ اور نااہل قرار دے دیا
اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم محمد امجد کی ضمانت سے متعلق دائر درخواست نمٹاتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو کیس کا جلد فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا ۔ عدالت عظمی نے قرار دیا ہے کہ ٹرائل کورٹ ملزم محمد امجد کے کیس کا جلد از جلد فیصلہ کرے۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ پراسیکیوشن نے… Continue 23reading پانچویں جماعت کا بچہ پولیس سے بہتر تفتیش کرلے گا، سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا پولیس کو کرپٹ اور نااہل قرار دے دیا