بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں اقلیتوں نے ملک کی معاشی اور سماجی بہتری میں نمایاں کردار ادا کیا ہے‘شہباز شریف

datetime 11  اگست‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے کہاہے کہ آج ہم اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والے اپنے پاکستانیوں کی شاندار کاوشوں پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی خوشیوں میں شامل ہیں۔ اپنے ٹویٹ میں شہبازشریف نے کہاکہ پاکستان میں اقلیتوں نے ملک کی معاشی اور سماجی بہتری میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ اجتماعیت کے حامل پاکستان میں سب اس سے محبت کرتے ہیں اور اسے اپنا سمجھتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…