بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آسٹریلین وزیر خارجہ کا شا ہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ ،افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال پرگفتگو

datetime 24  اگست‬‮  2021

آسٹریلین وزیر خارجہ کا شا ہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ ،افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال پرگفتگو

اسلام آباد (این این آئی)آسٹریلیا کی وزیر خارجہ ماریس پین (Ms. Marise Payne ) نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات ،افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ شاہ محمود قریشی… Continue 23reading آسٹریلین وزیر خارجہ کا شا ہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ ،افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال پرگفتگو

پی آئی اے کی پروازوں کودوسرے روز بھی کابل جانے کی اجازت نہیں ملی

datetime 24  اگست‬‮  2021

پی آئی اے کی پروازوں کودوسرے روز بھی کابل جانے کی اجازت نہیں ملی

کراچی(این این آئی)افغانستان سے مقامی باشندوں اور غیر ملکیوں کے انخلا کے عمل میں غیر معمولی تیزی کے باوجود پی آئی اے کی پروازوں کومنگل کے روز بھی کابل جانے کی اجازت نہیں دی گئی اور مختلف ممالک کی درخواست پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی جانب سے اعلان کردہ فلائٹ آپریشن معطل رہا۔ترجمان پی… Continue 23reading پی آئی اے کی پروازوں کودوسرے روز بھی کابل جانے کی اجازت نہیں ملی

شہباز شریف نے نیب میں پیش نہیں ہوئے ، عطاء تارڑ نے جواب جمع کرادیا

datetime 24  اگست‬‮  2021

شہباز شریف نے نیب میں پیش نہیں ہوئے ، عطاء تارڑ نے جواب جمع کرادیا

پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ نیب کے عمران خان کے کارناموں پر نوٹس نہیں جاتے ،ڈیمزفنڈز کدھر گئے ؟مت چینی اور آٹا اور دوائیوں کا ٹھیکہ چوروں کو دیا ،حکومت کو پشاور میٹرو کے کھڈے نظر نہیں آرہے ،عثمان بزدار عمران خان کے ملازم ہیں ،اب احتساب چینی… Continue 23reading شہباز شریف نے نیب میں پیش نہیں ہوئے ، عطاء تارڑ نے جواب جمع کرادیا

افغانستان کی صورتحال ،شاہ محمود قریشی کا تاجکستان ، ازبکستان ، ترکمانستان اور ایران کے دورے کااعلان

datetime 23  اگست‬‮  2021

افغانستان کی صورتحال ،شاہ محمود قریشی کا تاجکستان ، ازبکستان ، ترکمانستان اور ایران کے دورے کااعلان

اسلام آباد (این این آئی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کی صورتحال پر مشاورت کیلئے تاجکستان ، ازبکستان ، ترکمانستان اور ایران کے دورے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ افغانستان میں امن مخالف قوتیں ’’اسپائیلرز‘‘آج بھی متحرک ہیں ،بھارت کے افغانستان پر اچھے تعلقات پر اعتراض نہیں ،ہمارا فوکس کسی ایک گروپ پر نہیں،پاکستان… Continue 23reading افغانستان کی صورتحال ،شاہ محمود قریشی کا تاجکستان ، ازبکستان ، ترکمانستان اور ایران کے دورے کااعلان

نئی افغان پالیسی، پی آئی ا ےکا کابل فلائٹ آپریشن ایک بار پھرملتوی

datetime 23  اگست‬‮  2021

نئی افغان پالیسی، پی آئی ا ےکا کابل فلائٹ آپریشن ایک بار پھرملتوی

کراچی(این این آئی)افغانستان اتھارٹیز کی جانب سے مقامی لوگوں کا انخلا روکنے کے نئے احکامات سامنے آنے کی وجہ سے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے پیرکوایک بار پھرکابل فلائٹ آپریشن ملتوی کر دیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے عبداللہ ایچ خان کے مطابق پیرکو کابل کے لیے تینوں پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ایوی… Continue 23reading نئی افغان پالیسی، پی آئی ا ےکا کابل فلائٹ آپریشن ایک بار پھرملتوی

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے لیے گئے از خود نوٹس پر عملدرآمد روک دیا

datetime 23  اگست‬‮  2021

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے لیے گئے از خود نوٹس پر عملدرآمد روک دیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے معاملہ پر  جسٹس قاضی فائز عیسی کی جانب سے لیے گئے از خود نوٹس پر عملدرآمد روک دیا ہے۔ معاملہ کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ نے سوال اٹھایا کہ کیا از خود نوٹس چیف جسٹس آف پاکستان  کے علاوہ بھی کوئی جج لے سکتا ہے اس معاملے… Continue 23reading سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے لیے گئے از خود نوٹس پر عملدرآمد روک دیا

سپریم کورٹ نے صحافیوں کو حراساں کرنے سے متعلق ازخودنوٹس پر دو رکنی بنچ کے حکمنامے پر عملدرآمد روک دیا

datetime 23  اگست‬‮  2021

سپریم کورٹ نے صحافیوں کو حراساں کرنے سے متعلق ازخودنوٹس پر دو رکنی بنچ کے حکمنامے پر عملدرآمد روک دیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے صحافیوں کو حراساں کرنے سے متعلق ازخودنوٹس پر دو رکنی بنچ کے حکمنامے پر عملدرآمد روک دیا جبکہ عدالت عظمیٰ نے اٹارنی جنرل، وائس چیئرمین پاکستان بار اور معاونت کیلئے صدر سپریم کورٹ بار کو بھی نوٹس جاری کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز… Continue 23reading سپریم کورٹ نے صحافیوں کو حراساں کرنے سے متعلق ازخودنوٹس پر دو رکنی بنچ کے حکمنامے پر عملدرآمد روک دیا

عمران خان کی الیکشن ووٹنگ مشین اور میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی دونوں کو مسترد کرتے ہیں ، (ن)لیگ

datetime 23  اگست‬‮  2021

عمران خان کی الیکشن ووٹنگ مشین اور میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی دونوں کو مسترد کرتے ہیں ، (ن)لیگ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی الیکشن ووٹنگ مشین اور میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی دونوں کو مسترد کرتے ہیں۔ اپنے بیان میں مریم اور نگزیب نے کہاکہ عمران خان کی الیکشن ووٹنگ مشین اور میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی دونوں غیر آئینی ہیں ۔ انہوںنے… Continue 23reading عمران خان کی الیکشن ووٹنگ مشین اور میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی دونوں کو مسترد کرتے ہیں ، (ن)لیگ

شیخ رشید احمد کی بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی سے دہشت گرد حملے کی مذمت

datetime 22  اگست‬‮  2021

شیخ رشید احمد کی بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی سے دہشت گرد حملے کی مذمت

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی سے دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد بزدلانہ کاروائیوں سے ہماری فورسز کے حوصلے پست نہیں کرسکتے،دہشتگردوں کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کررہے ہیں،ان کو شکست فاش دینگے۔… Continue 23reading شیخ رشید احمد کی بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی سے دہشت گرد حملے کی مذمت

Page 229 of 3660
1 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 3,660