تمام ایئرلائنز عملے سے ایمبارکیشن چارجز وصول کرنے کا فیصلہ
کراچی(این این آئی)سول ایوی ایشن نے تمام ملکی وغیرملکی ایئرلائنز عملے سے ایمبارکیشن چارجز وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سی اے اے کے مطابق تمام ایئرلائنز عملیکو ٹکٹس پر اب ایمبارکیشن چارجز دینا ہوں گے، ڈومیسٹک پروازوں پر 500روپے ایمبارکیشن فیس اداکرناہوگی جب کہ بین الاقوامی پروازوں پر1500 روپے فی ٹکٹ پرادا کرنا ہوں گے۔سی… Continue 23reading تمام ایئرلائنز عملے سے ایمبارکیشن چارجز وصول کرنے کا فیصلہ






























