بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کو پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2021

پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کو پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیا

کراچی(این این آئی)پاکستان بحریہ نے بھارتی آبدوز کا سراغ لگاتے ہوئے پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیاپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق بھارتی سب میرین نے ایک مرتبہ پھر پاکستانی سمندری حدود میں گھسنے کی کوشش کی تاہم پاک بحریہ نے بھارتی بحریہ کے عزائم سمندر برد… Continue 23reading پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کو پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیا

وزیر اعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف بتائیں گے یا نہیں،حکومت نے ہائی کورٹ میں پھر مہلت مانگ لی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

وزیر اعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف بتائیں گے یا نہیں،حکومت نے ہائی کورٹ میں پھر مہلت مانگ لی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف بتائیں گے یا نہیں،حکومت نے ہائی کورٹ میں پھر مہلت مانگ لی ۔بدھ کو یہاں دور ان سماعت جسٹس میاں گل حسن اور نگزیب نے کہاکہ اگر کوئی دفاعی تحفہ ہو بے شک نہ بتائیں لیکن ہر تحفے کو پبلک کرنے پر پابندی… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف بتائیں گے یا نہیں،حکومت نے ہائی کورٹ میں پھر مہلت مانگ لی

نیب آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

نیب آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

اسلام آباد( آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نیب آرڈیننس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں عبدالطیف قریشی نامی شخص نے وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نیب آرڈیننس کو چیلنج کردیا ہے، درخواست میں وفاقی حکومت اور چیئرمین نیب سمیت دیگر کو فریق بناتے ہوئے… Continue 23reading نیب آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

وزیرا عظم اور آرمی چیف کے درمیان نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری پر مشاورت مکمل ، فواد چوہدری

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

وزیرا عظم اور آرمی چیف کے درمیان نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری پر مشاورت مکمل ، فواد چوہدری

اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین چودھری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اور آرمی چیف کے درمیان نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری پر مشاورت کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ… Continue 23reading وزیرا عظم اور آرمی چیف کے درمیان نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری پر مشاورت مکمل ، فواد چوہدری

مریم نواز کے خلاف شمیم شوگر مل کیس کی تحقیقات میں پیشرفت

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

مریم نواز کے خلاف شمیم شوگر مل کیس کی تحقیقات میں پیشرفت

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب)نے شمیم شوگر مل کی خریداری کے بعد فروخت کی دستاویزات حاصل کرلیں جس کے مطابق مریم نواز، یوسف عباس،عبدالعزیزشمیم شوگر کے شیئرز ہولڈرز تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ مریم نواز، یوسف عباس،عبدالعزیزشمیم شوگر مل کے شیئرز ہولڈرز تھے، شمیم شوگرمل1ارب65 کروڑ روپے میں… Continue 23reading مریم نواز کے خلاف شمیم شوگر مل کیس کی تحقیقات میں پیشرفت

سپریم کورٹ کا کرک مندر جلائے جانے کیخلاف ازخود نوٹس میں ایک ماہ میں مندر حملہ واقعہ میں ملوث ملزمان سے رقم وصول کرنے کا حکم

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

سپریم کورٹ کا کرک مندر جلائے جانے کیخلاف ازخود نوٹس میں ایک ماہ میں مندر حملہ واقعہ میں ملوث ملزمان سے رقم وصول کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے کرک مندر جلائے جانے کیخلاف ازخود نوٹس میں ایک ماہ میں مندر حملہ واقعہ میں ملوث ملزمان سے رقم وصول کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہاہے کہ چیف سیکرٹری کے پی ایک ماہ میں تین کروڑ تیس لاکھ روپے سے زائد رقم ہر ملزم میں برابر… Continue 23reading سپریم کورٹ کا کرک مندر جلائے جانے کیخلاف ازخود نوٹس میں ایک ماہ میں مندر حملہ واقعہ میں ملوث ملزمان سے رقم وصول کرنے کا حکم

پرویز مشرف، آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کیخلاف 10 سال پرانی درخواستیں مسترد

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

پرویز مشرف، آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کیخلاف 10 سال پرانی درخواستیں مسترد

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق صدور پرویز مشرف ،آصف زرداری اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف دس سال پرانی درخواستیں غیر موثر قرار دیتے ہوئے خارج کر دیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی، جسٹس شجاعت علی خان اور جسٹس عائشہ اے ملک پر مشتمل… Continue 23reading پرویز مشرف، آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کیخلاف 10 سال پرانی درخواستیں مسترد

گرین لائن منصوبے کی مزید 40 بسیں آج کراچی پورٹ پر پہنچیں گی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

گرین لائن منصوبے کی مزید 40 بسیں آج کراچی پورٹ پر پہنچیں گی

کراچی(این این آئی)کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کے لیے مزید 40 بسیں آج(جمعرات)کراچی پورٹ پر پہنچیں گی، بس سروس نومبر میں شروع کردی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق گرین لائن بس سروس کی مزید 40 بسیں آج(جمعرات) کراچی پہنچیں گی، گرین بسیں لانے والا اوشین نامی جہاز 14 اکتوبر کو 11 بج کر 40 منٹ… Continue 23reading گرین لائن منصوبے کی مزید 40 بسیں آج کراچی پورٹ پر پہنچیں گی

ڈاکٹر عبدالقدیر کی آخری خواہش پر عملدرآمد کر دیا گیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021

ڈاکٹر عبدالقدیر کی آخری خواہش پر عملدرآمد کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آخری دستخط شدہ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے اور 3 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔پی ایم سی کے امتحانات اور طلباء پر تشدد کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس بابر ستار نے ڈاکٹر… Continue 23reading ڈاکٹر عبدالقدیر کی آخری خواہش پر عملدرآمد کر دیا گیا

Page 219 of 3660
1 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 3,660