چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ آج سے29اکتوبرتک کراچی رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت
کراچی(این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ آج (پیر) سے29اکتوبرتک کراچی رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کریگا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس قاضی محمد امین احمد شامل ہونگے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ… Continue 23reading چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ آج سے29اکتوبرتک کراچی رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت































