بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیر اعظم کا ڈاکٹر عبد القدیر خان کی وفات پر تعزیت کااظہار

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

وزیر اعظم کا ڈاکٹر عبد القدیر خان کی وفات پر تعزیت کااظہار

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی وفات پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر بہت افسردہ ہیں۔پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ وہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر… Continue 23reading وزیر اعظم کا ڈاکٹر عبد القدیر خان کی وفات پر تعزیت کااظہار

سیاسی و عسکری قیادت ، ورزراء ، سیاسی و مذہبی رہنمائوں کا ڈاکٹر عبد القدیر خان کو پاکستان کیلئے خدمات پر زبردست خراج عقید ت

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

سیاسی و عسکری قیادت ، ورزراء ، سیاسی و مذہبی رہنمائوں کا ڈاکٹر عبد القدیر خان کو پاکستان کیلئے خدمات پر زبردست خراج عقید ت

اسلام آباد (این این آئی) سیاسی و عسکری قیادت اور و مذہبی رہنمائوں نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کو پاکستان کیلئے ان کی خدمات پر زبردست خراج عقید پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈاکٹر عبد القدیر خان پاکستانی عوام کیلئے ایک قومی آئیکون تھے،ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے مرحوم سائنسدان عبدالقدیر… Continue 23reading سیاسی و عسکری قیادت ، ورزراء ، سیاسی و مذہبی رہنمائوں کا ڈاکٹر عبد القدیر خان کو پاکستان کیلئے خدمات پر زبردست خراج عقید ت

پاکستان کے جوہری پروگرام کے معمار کی وفات ایک قومی صدمہ ہے‘ شہباز شریف

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان کے جوہری پروگرام کے معمار کی وفات ایک قومی صدمہ ہے‘ شہباز شریف

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے انتقال پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے جوہری پروگرام کے معمار کی وفات ایک قومی صدمہ ہے، حکومت قومی سوگ کا اعلان کرے ۔ اپنے بیان… Continue 23reading پاکستان کے جوہری پروگرام کے معمار کی وفات ایک قومی صدمہ ہے‘ شہباز شریف

ڈاکٹر عبد القدیر خان 27اپریل 1936کو متحدہ ہندوستان کے شہر بھوپال میں پیدا ہوئے ، اعلیٰ تعلیم کیلئے یورپ گئے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

ڈاکٹر عبد القدیر خان 27اپریل 1936کو متحدہ ہندوستان کے شہر بھوپال میں پیدا ہوئے ، اعلیٰ تعلیم کیلئے یورپ گئے

اسلام آباد (این این آئی)محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان 27اپریل 1936کو متحدہ ہندوستان کے شہر بھوپال میں پیدا ہوئے ، اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے یورپ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خالق ڈاکٹر عبدالقدیر خان 27 اپریل 1936 کو متحدہ ہندوستان کے شہر بھوپال میں پیدا ہوئے تھے اور… Continue 23reading ڈاکٹر عبد القدیر خان 27اپریل 1936کو متحدہ ہندوستان کے شہر بھوپال میں پیدا ہوئے ، اعلیٰ تعلیم کیلئے یورپ گئے

ڈاکٹر قدیر خان نے غوری میزائل سمیت چھوٹی اور درمیانی رینج تک مار کرنے والے متعدد میزائیل تیار کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

ڈاکٹر قدیر خان نے غوری میزائل سمیت چھوٹی اور درمیانی رینج تک مار کرنے والے متعدد میزائیل تیار کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا

اسلام آباد (این این آئی) محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے پاکستان کیلئے ایک ہزار کلومیٹر دور تک مار کرنے والے غوری میزائل سمیت چھوٹی اور درمیانی رینج تک مار کرنے والے متعدد میزائیل تیار کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق محسن پاکستان اور نامور ایٹمی پروگرام کے خالق اور… Continue 23reading ڈاکٹر قدیر خان نے غوری میزائل سمیت چھوٹی اور درمیانی رینج تک مار کرنے والے متعدد میزائیل تیار کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر میں فون کال کے انتظام کیلئے با اثر پاکستانی نژاد امریکیوں کی مدد لینے کا فیصلہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر میں فون کال کے انتظام کیلئے با اثر پاکستانی نژاد امریکیوں کی مدد لینے کا فیصلہ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر جو بائیڈن کے درمیان کال کا بندوبست کرنے کے لیے ایک بااثر پاکستانی نژاد امریکی کے روابط استعمال کر رہا ہے۔اس بات کا انکشاف ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو کیا۔یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ اگرچہ نو منتخب امریکی صدور کے لیے دنیا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر میں فون کال کے انتظام کیلئے با اثر پاکستانی نژاد امریکیوں کی مدد لینے کا فیصلہ

افغانستان ن کی صورتحال ، امریکی نائب وزیر خارجہ کل اسلام آباد پہنچیں گی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

افغانستان ن کی صورتحال ، امریکی نائب وزیر خارجہ کل اسلام آباد پہنچیں گی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے کہاہے کہ امریکا کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین افغانستان کے معاملے پر امریکہ اورپاکستان کے درمیان بڑھتے ہوئے شگاف کو ختم کرنے کے لیے مذاکرات کی غرض سے آج (جمعرات کو) اسلام آباد پہنچیں گی،امریکی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ… Continue 23reading افغانستان ن کی صورتحال ، امریکی نائب وزیر خارجہ کل اسلام آباد پہنچیں گی

پی ڈی ایم کا وزیراعظم سے اپنی چور کابینہ کو تحلیل کرنے کا مطالبہ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

پی ڈی ایم کا وزیراعظم سے اپنی چور کابینہ کو تحلیل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد ( آن لائن )پی ڈی ایم نے وزیراعظم سے اپنی چور کابینہ کو تحلیل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے قریبی لوگوں کی آف شور کمپنیوں میں نام آنا کوئی تعجب کی بات نہیں ہے، تحریک انصاف… Continue 23reading پی ڈی ایم کا وزیراعظم سے اپنی چور کابینہ کو تحلیل کرنے کا مطالبہ

وزیراعظم نے ہدایت کی ہے سندھ حکومت کو فوری طور پر گندم کی ریلیز کا کہیں، فواد چوہدری

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

وزیراعظم نے ہدایت کی ہے سندھ حکومت کو فوری طور پر گندم کی ریلیز کا کہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ سندھ حکومت کو فوری طور پر گندم کی ریلیز کا کہیں۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے بیان میں کہاکہ سندھ میں گندم کی قیمتیں ملک بھر میں… Continue 23reading وزیراعظم نے ہدایت کی ہے سندھ حکومت کو فوری طور پر گندم کی ریلیز کا کہیں، فواد چوہدری

Page 221 of 3660
1 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 3,660