افغانستان میں امن سے خطے میں خوشحالی آئے گی ، دنیا کیلئے کاروباری مواقع کا راستہ کھلے گا ، صدر مملکت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن سے خطے میں خوشحالی آئے گی اور اس سے دنیا کے لیے کاروباری مواقع کا راستہ کھلے گا جس سے وسطی ایشیائی ریاستوں سے رابطہ قائم ہوسکے گا۔متحدہ عرب امارات کے دورہ کے موقع پر ’’خلیج ٹائمز‘‘ کو انٹرویو میں انہوں… Continue 23reading افغانستان میں امن سے خطے میں خوشحالی آئے گی ، دنیا کیلئے کاروباری مواقع کا راستہ کھلے گا ، صدر مملکت