عمران خان مافیاز اور چوروں کا رکھوالا،پنڈورا پیپرز کی شفاف تحقیقات ممکن نہیں،، مریم اورنگزیب
اسلام آباد ( آن لائن )ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آف شور کمپنیوں کے مالک عمران خان مافیاز اور چوروں کی رکھوالی کرتے آئے ہیں، پنڈورا پیپرز کی تحقیقات عمران صاحب کے ہوتے ہوئے نہیں ہوسکتیں۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان نون لیگ مریم اورنگزیب نے کہا کہ قوم کے… Continue 23reading عمران خان مافیاز اور چوروں کا رکھوالا،پنڈورا پیپرز کی شفاف تحقیقات ممکن نہیں،، مریم اورنگزیب



































