آئی ایم ایف شرائط کے تحت اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کیلیے ترمیمی ایکٹ کا مسودہ جاری
اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت اسٹیٹ بینک کو خود مختاری دینے کیلئے ترمیمی ایکٹ 2021 کا مجوزہ مسودہ جاری کردیا۔مجوزہ ترمیمی ایکٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک حکومت کو کوئی قرضہ جاری نہیں کریگا، اسٹیٹ بینک کا بنیادی مقصد مقامی سطح پر قیمتوں کو مستحکم کرنا اور… Continue 23reading آئی ایم ایف شرائط کے تحت اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کیلیے ترمیمی ایکٹ کا مسودہ جاری



































