جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

شہبازشریف کاقائد محمد نواز شریف کے سیکرٹری قمر الزمان کے انتقال پر اظہارافسوس

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پرویز ملک خوبصورت انسان تھے،بھروسہ مند ساتھی اور سچے پارٹی لیڈر تھے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوںنے کہاکہ پرویز ملک پوری سیاسی زندگی میاں نواز شریف کے ساتھ کھڑے رہے ،خدا آپ کی آنے والی منزلیں آسان کرے، خدا آپ کو اپنی رحمت میں رکھے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے

قائد محمد نواز شریف کے سیکرٹری قمر الزمان کے انتقال پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ قمرالزمان کا شریف خاندان سے تعلق والد مرحوم میاں شریف کے ساتھ سے شروع ہوا تھا،انہوں نے عمر بھر محنت، دیانت، شرافت اور خلوص نیت سے کام کیا ۔اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…