پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ڈاکٹر عبدالقدیر کی آخری خواہش پر عملدرآمد کر دیا گیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آخری دستخط شدہ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے اور 3 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔پی ایم سی کے امتحانات اور طلباء پر تشدد کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس بابر ستار نے ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی آخری دستخط شدہ درخواست پر سماعت کی۔جسٹس بابر ستار نے سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ وزارتِ داخلہ اور وزارتِ

صحت 3 ہفتوں میں جواب جمع کروائیں، عدالت نے وزارتِ داخلہ سے میڈیکل کے طلباء کے خلاف درج مقدمات کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا۔عدالت نے استفسار کیا کہ کتنے طلباء تشدد سے زخمی اور کتنے گرفتار ہوئے؟ ریکارڈ پیش کیا جائے، این ایل ای ٹیسٹ کیسے لیئے جا رہے ہیں؟ پراسس سے آگاہ کیا جائے۔واضح رہے کہ ایڈووکیٹ وقاص ملک نے عبدالقدیر خان کی درخواست کردہ آخری درخواست گزشتہ روز ان کی وفات کے بعد خود دائر کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…