پاک فوج کے 37 بریگیڈئیرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

9  اپریل‬‮  2021

راولپنڈی (آن لائن ) پاک فوج کے 37 بریگیڈئیرز کو میجر جنرل کے عہدہ پر ترقی دیدی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پروموشن بورڈ کا اجلاس چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام کور کمانڈرز اور پرنسپل سٹاف آفیسرز نے بھی شرکت کی۔ ترقی پانے والوں میں بریگیڈیئر شہریار

پرویز بٹ، بریگیڈیئر عمر مقبول، بریگیڈیئر محمد عاصم خان، بریگیڈیئر غلام محمد، بریگیڈیئر محمد ندیم اشرف، بریگیڈیئر عامر اشفاق کیانی، بریگیڈیئر محمد امتنان بابر، بریگیڈیئر عبدالسمیع، بریگیڈیئر عمر احمد شاہ، بریگیڈیئر محمد شاہد صدیق، بریگیڈیئر محمد فرحان یوسف، بریگیڈیئر منیرالدین، بریگیڈیئر محمد عرفان خان، بریگیڈیئر نورولی خان، بریگیڈیئر کمال انور چوہدری، بریگیڈیئر سلمان معین، بریگیڈیئر نسیم انور، بریگیڈیئر ملک عامر محمود خان، بریگیڈیئر عدنان سرور ملک، بریگیڈیئر محمد قذافی، بریگیڈیئر محمد نعیم اختر، بریگیڈیئر محمد شہاب اسلم، بریگیڈیئر ندیم یوسف، بریگیڈیئر فرخ شہزاد راؤ اور بریگیڈیئر خرم نثار شامل ہیں جبکہ آرمی میڈیکل کور سے ترقی پانی والوں میں بریگیڈیئر افتخار احمد ستی، بریگیڈیئر سید عادل حسنین، بریگیڈیئر مسز قمرالنساء چوہدری، بریگیڈیئر عرفان علی مرزا، بریگیڈیئر محمد رفیق ظفر، بریگیڈیئر محمد وسیم، بریگیڈیئر محمد سہیل امین، بریگیڈیئر نسیم احمد سمورے، بریگیڈیئر مسز شازیہ نثار، بریگیڈیئر اعجاز غنی، بریگیڈیئر ارشد نسیم اور بریگیڈیئر ندیم احمد رانا شامل ہیں۔ پاک فوج کے 37 بریگیڈئیرز کو میجر جنرل کے عہدہ پر ترقی دیدی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پروموشن بورڈ کا اجلاس چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…